the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)سی بی آئی کے نئے ڈائرکٹر کی حیثیت سے اسپیشء ڈی جی انیل کمار سنہا نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ سابق سی بی آئی چیف رنجت سنہا کا میعاد کل سے ختم ہو چکا تھا۔ چنانچہ اس سلسلہ



میں مرکزی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد سی بی آئی کے نئے ڈائرکٹر کا انتخاب عمل میں آیا۔انیل کمار سنہا کا تعلق 1979کے بہار کیڈر سے ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے کل 43افراد کی جانچ کے بعد انیل کمار سنہا کا انتخاب عمل میں آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.